Articles by "پاکستان"
Showing posts with label پاکستان. Show all posts

موٹر وے ایم 5 / بس کو آگ لگ گئی
ترنڈہ ظاہر پیر بیٹ نمبر 588 کی حدود میں موٹر وے ایم 5 پر بس کا ٹائر گرم ہوکر پھٹنے کے باعث بس کو آگ لگ گئی ، بس جل کر خاکستر ، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے
 اطلاع پر ریسکیو 1122 فائز بریگیڈ کی گاڑیاں ، 3 ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں ، بس کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی کہ پہلے ٹائر گرم ہوکر پھٹا جس کے فوری بعد آگ لگ گئی
کرپشن اعلیٰ اقدار کی دشمن ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح اندر سے چاٹ کر کھوکھلا کردیتی ہے۔ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ قوموں کی تباہی میں مرکزی کردار ہمیشہ کرپشن کا ہی ہوتا ہے، یہ کسی بھی صورت میں ہو، جس قوم میں جتنی زیادہ کرپشن ہو گی، وہ قوم اتنی ہی جلدبربادی کے گڑھے میں جاگرتی ہے، اگر کسی قوم کے رگ وپے میں کرپشن سرایت کرجائے تو وہ اپنی شناخت وساخت اور مقام و مرتبے سے یوں ہاتھ دھو بیٹھتی ہے، جیسے کوئی بلند مقام کبھی اس قوم کو ملا ہی نہیں تھا.
یہ پاکستان کی بد قسمتی سمجھئے کہ چاہے شریف خاندان ہو یا زرداری، کرپشن کے ان بے تاج بادشاہوں نے پاکستانی قوم کو کرپشن کے ناسور میں دکھیلا، اپنی منی لانڈرنگ اور کالے دھن کو چھپانے کیلئے جعلی دستاویزات اور ٹی ٹی کا استعمال کیا۔
آخر کب تک یہ عوام کو گمراہ رکھیں گے؟پاکستانی قوم اب ان پر اعتماد کر کے ان کو اقتدار میں لانے کی متحمل نہیں ہو سکتی.

#شوباز_چور_مچائے_شور

پاکستان معیشت، ماشااللہ درست راہ پر گامزن ہے۔
 جولائی 2019 میں 613 ملین ڈالرز اور جون 2020 میں 100 ملین ڈالرز کے خسارے کے بعد صورتحال سنبھل ھئی ہے، چناچہ جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی(سرپلس) جمع ہو چکے ہیں۔
 صورتحال میں یہ ٹھوس بہتری برآمدات جو جون 2020 کی نسبت 20٪ زیادہ رہیں، کی مسلسل بحالی اور ریکارڈ ترسیلات زر کا نتیجہ ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی یہ تصویر جس میں کچھ لوگ حوالات میں بند نظر آرہے ہیں۔
 یہ کوئی دہشتگرد یا کسی کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے نہیں ہیں بلکہ یہ ملک پاکستان میں رہنے والے اساتذہ ہیں۔
 منڈی بہاوالدین پولیس گردی 20 سے زائد اساتذہ حوالات میں بند سکول ٹیچرز درخواست دینے کیلئے تھانہ گئے تھے۔
میانہ گوندل پولیس نے اساتذہ کو حوالات میں بند کر دیا پولیس کا اساتذہ کے ساتھ بدترین سلوک مبینہ تشددپولیس کو تو سلیوٹ کا حکم تھا

 جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستان کے سرحدی علاقے چولستان (بہاولپور) پر بھاری مقدار میں گولہ بازی شروع کر دی ہے۔ انڈیا اپنی اس ناپاک اور پاگلانہ حرکتوں سے باز نہیں آ رہا۔
 ایک رپورٹ کے مطابق صحرائے چولستان، بہاولپور میں بھارت مسلسل انٹرنیشنل قوانین کی خلافورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے اس پار مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔ 


دوستوں حکومت پنجاب کی جانب سے جنوبی پنجاب کے کسانوں کے لیے انتہائی اچھا قدپ اٹھایا گیا ہے۔
جنوبی پنجاب کے کسانوں کو بیج پر سبسڈی کے علاوہ ڈی اے پی کھاد، پوٹاش کھاد وغیرہ پر بھی سبسڈی دی جائے گی۔


انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ استاد حضرت قاری سیدعبدالقدیرشاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ چوک چا چابستی احمدپور شرقیہ والےوفات پاچکے ہیں۔

 ان کانماز جنازہ کل6مارچ صبح10بجےمحمودپارک احمدپور شرقیہ میں اداکی جائے گی شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔

جمعیت آئمہ مساجد کے تمام ممبران سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی مساجد میں اعلان فرمادیں۔ شکریہ

کسان کی خوشحالی، کھیتوں میں ہریالی  حکومت پاکستان کی طرف سے پوٹاش اور ڈی اے پی کھاد پر کروڑوں روپے سبسڈی کا اعلان
کاشتکاروں کے لیئے ایم اوپی اور ایس اوپی کی10 بوریوں اور این پی کے کی 20 بوریوں پر سبسڈی واؤچرز کی فراہمی۔

ان کھادوں پر 300،150، 500 اور 800 روپے فی بوری سبسڈی دی جائی گی۔


کسان کی خوشحالی، کھیتوں میں ہریالی  حکومت پاکستان کی طرف سے پوٹاش کھاد پر کروڑوں روپے سبسڈی کا اعلان
کاشتکاروں کے لیئے ایم اوپی اور ایس اوپی کی10 بوریوں اور این پی کے کی 20 بوریوں پر سبسڈی واؤچرز کی فراہمی۔
ان کھادوں پر 300، 500 اور 800 روپے فی بوری سبسڈی دی جائی گی۔


ایک اور کارنامہ جو کہ سائیوال کے ایک نوجوان شاہد گجر نے سر انجام دیا۔ ہنگری کی ایک لڑکی جس کا نام تیمیاسابو تھا۔

 جو کہ اب آئشہ ہے، کو مسلمان کیااور پھر اس سے شادی بھی کی۔ زرائع کے مطابق شاہد کی دوستی آئشہ سے فیس بک ایک سال پہلے ہوئی۔

 تیمیاسابو کو شاہد گجر بہت اچھا لگا۔ اور اس سے محبت ہوگئی۔ اس کی محبت میں تیمیا سابو نے اسلام قبول کیا اور اس سے شادی کی۔

 اب تیمیا سابو کا نام آئشہ ہے۔ شاہد کے گھر والے اور دوست احباب کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے بھائی کے اس عمل پر فخر ہے۔

 ان کے مطابق شاہد نے انکا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ کیونکہ اس نے ایک غیر مسلم عورت کومسلمان کیا اور پھر اس سے شادی کر کے اسے اپنی شریک حیات بنایا۔

یہ تو سب جانتے ہیں کہ عمران خان صاحب نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم بننے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں رہنے کی بجائے، اسٹاف کالونی ( وزیراعظم ہاؤس ) میں رہائش کی تھی۔

 مگر اب وزیر اعظم عمران خان نے کچھ وجوہات کی وجہ سے اسٹاف کالونی والی رہائش بھی چھور دی ہے۔ 

عمران خان صاحب اب اپنی زاتی جائیداد بنی گالہ میں ہی رائش پزیر ہوں گے۔

 پرائم منسٹر سیکڑیٹ میں عمران خان صاحب صرف وزیراعظم کا عہدہ سنبالیں گے۔
پی ٹی آئی حکومت نے میاں محمد نواز شریف کو عارضی طور پر رہا کرنے کا فیصلہ دے دیا،

 خبروں کے مطابق میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم کا چیک اپ معمول کے مطابق کیا۔ اور بعد ازاں اجلاس کیا 

جس میں میڈیکل بورڈ نے ٹیسٹوں کی تمام رپورٹس کو ترتیب دے کر وزارت داخلہ کو سفارشات بھیج دئیں۔ 

ڈاکٹر محمود ایاز، سربراہ میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کا مکمل معڈیکل چیک اپ اور تمام ٹیسٹ کو مکمل کر لیا گیا ہے،

 اور وزارت داخلہ کو کو سفارشات بھجوا دی گئی ہیں۔ میڈیکل بورڈ کی طرف سے سابق وزیر اعظم کو ہاٹ اسپیشلسٹ ہسپتال میں رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔