یہ تو سب جانتے ہیں کہ عمران خان صاحب نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم بننے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں رہنے کی بجائے، اسٹاف کالونی ( وزیراعظم ہاؤس ) میں رہائش کی تھی۔ مگر اب وزیر اعظم عمران خان نے کچھ وجوہات کی وجہ سے اسٹاف کالونی والی رہائش بھی چھور دی ہے۔ عمران خان صاحب اب اپنی زاتی جائیداد بنی گالہ میں ہی رائش پزیر ہوں گے۔ پرائم منسٹر سیکڑیٹ میں عمران خان صاحب صرف وزیراعظم کا عہدہ سنبالیں گے۔


یہ تو سب جانتے ہیں کہ عمران خان صاحب نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم بننے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں رہنے کی بجائے، اسٹاف کالونی ( وزیراعظم ہاؤس ) میں رہائش کی تھی۔

 مگر اب وزیر اعظم عمران خان نے کچھ وجوہات کی وجہ سے اسٹاف کالونی والی رہائش بھی چھور دی ہے۔ 

عمران خان صاحب اب اپنی زاتی جائیداد بنی گالہ میں ہی رائش پزیر ہوں گے۔

 پرائم منسٹر سیکڑیٹ میں عمران خان صاحب صرف وزیراعظم کا عہدہ سنبالیں گے۔
Share To:

Saif Shahid

Post A Comment:

0 comments so far,add yours