صورتحال میں یہ ٹھوس بہتری برآمدات جو جون 2020 کی نسبت 20٪ زیادہ رہیں، کی مسلسل بحالی اور ریکارڈ ترسیلات زر کا نتیجہ ہے

پاکستان معیشت، ماشااللہ درست راہ پر گامزن ہے۔
 جولائی 2019 میں 613 ملین ڈالرز اور جون 2020 میں 100 ملین ڈالرز کے خسارے کے بعد صورتحال سنبھل ھئی ہے، چناچہ جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی(سرپلس) جمع ہو چکے ہیں۔
 صورتحال میں یہ ٹھوس بہتری برآمدات جو جون 2020 کی نسبت 20٪ زیادہ رہیں، کی مسلسل بحالی اور ریکارڈ ترسیلات زر کا نتیجہ ہے۔
Share To:

Amy Nicholson

Post A Comment:

0 comments so far,add yours