کسان کی خوشحالی، کھیتوں میں ہریالی حکومت پاکستان کی طرف سے پوٹاش اور ڈی اے پی کھاد پر کروڑوں روپے سبسڈی کا اعلان

کسان کی خوشحالی، کھیتوں میں ہریالی  حکومت پاکستان کی طرف سے پوٹاش اور ڈی اے پی کھاد پر کروڑوں روپے سبسڈی کا اعلان
کاشتکاروں کے لیئے ایم اوپی اور ایس اوپی کی10 بوریوں اور این پی کے کی 20 بوریوں پر سبسڈی واؤچرز کی فراہمی۔

ان کھادوں پر 300،150، 500 اور 800 روپے فی بوری سبسڈی دی جائی گی۔

Share To:

Saif Shahid

Post A Comment:

2 comments so far,Add yours