بس کا ٹائر گرم ہوکر پھٹنے کے باعث بس کو آگ لگ گئی ، بس جل کر خاکستر ، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔۔


موٹر وے ایم 5 / بس کو آگ لگ گئی
ترنڈہ ظاہر پیر بیٹ نمبر 588 کی حدود میں موٹر وے ایم 5 پر بس کا ٹائر گرم ہوکر پھٹنے کے باعث بس کو آگ لگ گئی ، بس جل کر خاکستر ، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے
 اطلاع پر ریسکیو 1122 فائز بریگیڈ کی گاڑیاں ، 3 ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں ، بس کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی کہ پہلے ٹائر گرم ہوکر پھٹا جس کے فوری بعد آگ لگ گئی
Share To:
Next
This is the most recent post.
Previous
Older Post

Amy Nicholson

Post A Comment:

0 comments so far,add yours