Articles by "اہم خبریں"
Showing posts with label اہم خبریں. Show all posts
پاکستان معیشت، ماشااللہ درست راہ پر گامزن ہے۔
 جولائی 2019 میں 613 ملین ڈالرز اور جون 2020 میں 100 ملین ڈالرز کے خسارے کے بعد صورتحال سنبھل ھئی ہے، چناچہ جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 424 ملین ڈالرز اضافی(سرپلس) جمع ہو چکے ہیں۔
 صورتحال میں یہ ٹھوس بہتری برآمدات جو جون 2020 کی نسبت 20٪ زیادہ رہیں، کی مسلسل بحالی اور ریکارڈ ترسیلات زر کا نتیجہ ہے۔

ڈیلی نیوز ڈیسک (احمدپور شرقیہ) محمد کاشف  محمود صاحب کواحمد پور شرقیہ میں نمائندہ پیغام ٹی وی مقرر کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر تمام اہل محلہ اور شہریوں اور دوست احباب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔
واضع رہے کہ محمد کاشف  محمود صاحب کو تحصیل احمد پور شرقیہ میں نمائندہ پیغام ٹی وی منتخب کر لیا گیا ۔ 


ڈیلی نیوز ڈیسک (احمدپور شرقیہ) محمد انیس بلوچ کواحمد پور شرقیہ میں نمائندہ پیغام ٹی وی مقرر کر دیا گیا ہے۔ 
اس موقع پر تمام اہل محلہ اور شہریوں اور دوست احباب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔
واضع رہے کہ محمد انیس بلوچ کو تحصیل احمد پور شرقیہ میں نمائندہ پیغام ٹی وی منتخب کر لیا گیا 
 جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستان کے سرحدی علاقے چولستان (بہاولپور) پر بھاری مقدار میں گولہ بازی شروع کر دی ہے۔ انڈیا اپنی اس ناپاک اور پاگلانہ حرکتوں سے باز نہیں آ رہا۔
 ایک رپورٹ کے مطابق صحرائے چولستان، بہاولپور میں بھارت مسلسل انٹرنیشنل قوانین کی خلافورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے اس پار مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔ 

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ استاد حضرت قاری سیدعبدالقدیرشاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ چوک چا چابستی احمدپور شرقیہ والےوفات پاچکے ہیں۔

 ان کانماز جنازہ کل6مارچ صبح10بجےمحمودپارک احمدپور شرقیہ میں اداکی جائے گی شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔

جمعیت آئمہ مساجد کے تمام ممبران سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی مساجد میں اعلان فرمادیں۔ شکریہ

چیف جسٹس آف پاکستان نے آج کی تایخ کا سب سے بڑا فیصلہ دے دیا۔ انہوں نے قتل کرنے والے تمام ملزمان کو صرف چار یوم میں سزا دینے کا تاریخی فیصلہ سنوا دیا ہے۔

دنیا ایک بستی ہے، جہاں ہم لوگ بستے ہیں۔ مگر کچھ لوگوں نے اپنی دکانداری چمکانے کے لیئےاس خوبصورت بستی کے ان گنت ٹکڑے کر دیئے ہیں۔

 اور ان دو ٹکروں میں ایک ہمارا ہندوستان اور ایک ہماراپاکستان ہے۔

 "بستے ہیں لوگ وہاں بھی، بستے ہیں لوگ یہاں بھی،گھر وہاں بھی ہیں، گھر یہاں بھی ہیں، رشتےوہاں بھی ہیں، رشتے یہاں بھی ہیں۔

 روز وہاں کوئی اپنا بچھڑتا ہے اور روز یہاں بھی کؤئی اپنا کھوتا ہے۔مرنے والے مرجاتے ہیں، اور ہم لوگ بجائے اس کے کہ اس مسلئے کا حل تلاش کریں۔

 ہم آپس میں لڑائی جھگڑا شروع کردیتے ہیں، ایک دوسرے پر لعن تعن، جمعلےکسنا شروع کردیتےہیں۔ جس کاسراسرفائدہ ان لوگوں کا ہوتا ہے

جواس سب کی وجہ ہوتے ہیں۔ ہندوستان میں بسنےوالے انسان پاکستان میں بسنے والےانسانوں سے مختلف نہیں ہیں۔ سب ایک جیسے ہی ہیں۔

 تو کیوں ہم ایک دوسرے سے لڑرہےہیں۔ جانوں کی قیمت ہرجگہ ایک ہی ہے۔  مختصر یہ کہ ہم سب کو ایک ہو کر اس مسئلے کا حل تلاش کرنا چائیے

 نا کہ آپس میں کشیدگیاں بڑھانی چایئے۔ میرے اس پیغام کو آپ تک پھنچانے کا مقصد صرف یہی ہے کہ نفرتیں پھیلانے سے مسائل بڑھیں گئے۔

 کم نہیں ہوں گے۔ سوشل میڈیا پر بےمطلب کی بحث گالی گلوچ سے، ایک دوسرے کی ماؤں، بہنوں کی عزت کی بے حرمتی کر کے ہمیں کیا حاصل ہو رہا ہے۔

 سوائے اس کہ ہم ایک دوسرے کی ماؤں، بہنوں، مذہب کامزاق بنوا رہے۔

 سیف شاہد کوئی ان پڑھے لکھے سمجھداروں سے پوچھےکیا یہ سب کچھ کرنے سے ہمارے شہید ہوئے بھائی واپس آجائیں گے؟ 
پی ایم ایل ( این ) کے بانی سابقہ وزیر اعظم ، وزیر اعلٰی میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم صفدر صاحبہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف صاحب کی خواہش ہے کہ انہیں دوبارہ جیل بھیجا جائے۔

 تفصیل کے مطابق مریم صفدر صاحبہ اپنے والد اور سابق وزیر اعظم کی عیادت کے لیئے لاہور سروس اسپتال گئیں، انہوں نے اپنے والد کے لیئے دعا خیریت کی، مزید کہا کہ نواز شریف صاحب چاہتے ہیں کہ انہیں واپس جیل بھیجا جاوے