سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی یہ تصویر جس میں کچھ لوگ حوالات میں بند نظر آرہے ہیں۔ یہ کوئی دہشتگرد یا کسی کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے نہیں ہیں بلکہ یہ ملک پاکستان میں رہنے والے اساتذہ ہیں۔


سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی یہ تصویر جس میں کچھ لوگ حوالات میں بند نظر آرہے ہیں۔
 یہ کوئی دہشتگرد یا کسی کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے نہیں ہیں بلکہ یہ ملک پاکستان میں رہنے والے اساتذہ ہیں۔
 منڈی بہاوالدین پولیس گردی 20 سے زائد اساتذہ حوالات میں بند سکول ٹیچرز درخواست دینے کیلئے تھانہ گئے تھے۔
میانہ گوندل پولیس نے اساتذہ کو حوالات میں بند کر دیا پولیس کا اساتذہ کے ساتھ بدترین سلوک مبینہ تشددپولیس کو تو سلیوٹ کا حکم تھا

Share To:

Saif Shahid

Post A Comment:

0 comments so far,add yours