ڈیلی نیوز ڈیسک (احمد پور شرقیہ)۔ پاکستانی شوبز میں گزشتہ کچھ سالوں میں بہت سے چہرے متعارف ہوئے ہیں۔ جنہوں نے اپنی اداکاری صلاحیتوں سے ناظرین کا دل جیتا ہے۔ ان میں بہت سے اداکار ہٹ ہوے ہیں ارو بہت سے اداکار اپنا سکہ منوانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان ابھرتے ستاروں میں ایک مزمل رانا ہیں۔ جو اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل میں جگہ بنانے جا رہے ہیں۔ زرائع سےپتہ چلا ہے کہ اداکار مزمل رانا کا عنقریب اپنی خود کی فلم بنانے جا رہے ہیں۔ اور ان کا ماننا ہے کہ اس فلم کا شمار پاکستان کی ہٹ فلموں میں ہو گا۔ اوراب اس فلم کی پروڈکشن کب شروع ہوتی ہے؟ اور اس فلم میں اور کون کون سے ستارے ہوں گے؟ ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔



ڈیلی نیوز ڈیسک (احمد پور شرقیہ)۔ پاکستانی شوبز میں گزشتہ کچھ سالوں میں بہت سے چہرے متعارف ہوئے ہیں۔
 جنہوں نے اپنی اداکاری صلاحیتوں سے ناظرین کا دل جیتا ہے۔ ان میں بہت سے اداکار ہٹ ہوے ہیں ارو بہت سے اداکار اپنا سکہ منوانے کے لیے کوشاں ہیں۔
ان ابھرتے ستاروں میں ایک مزمل رانا ہیں۔ جو اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل میں جگہ بنانے جا رہے ہیں۔
 زرائع سےپتہ چلا ہے کہ اداکار مزمل رانا کا عنقریب اپنی خود کی فلم بنانے جا رہے ہیں۔ اور ان کا ماننا ہے کہ اس فلم کا شمار پاکستان کی ہٹ فلموں میں ہو گا۔
 اوراب اس فلم کی پروڈکشن کب شروع ہوتی ہے؟ اور اس فلم میں اور کون کون سے ستارے ہوں گے؟ ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔

Share To:

Saif Shahid

Post A Comment:

0 comments so far,add yours