ڈیلی نیوز ڈیسک (احمدپور شرقیہ) محمد کاشف صاحب کواحمد پور شرقیہ میں نمائندہ پیغام ٹی وی مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر تمام اہل محلہ اور شہریوں اور دوست احباب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔


ڈیلی نیوز ڈیسک (احمدپور شرقیہ) محمد کاشف  محمود صاحب کواحمد پور شرقیہ میں نمائندہ پیغام ٹی وی مقرر کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر تمام اہل محلہ اور شہریوں اور دوست احباب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔
واضع رہے کہ محمد کاشف  محمود صاحب کو تحصیل احمد پور شرقیہ میں نمائندہ پیغام ٹی وی منتخب کر لیا گیا ۔ 

Share To:

Saif Shahid

Post A Comment:

1 comments so far,Add yours