گندم کی فی من قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ میں گندم فی من دو ہزار تین سو تک پہنچ گئی ہے۔


لاہور میں ہوا آٹے کی قیمت میں چار روپے اضافہ۔ چکی اونر ایسوسی ایشن نے آٹا کی قیمت میں چار روپے اضافی کر دیا، جس سے آٹے کی قیمت بہتر سے چھہتر روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چکی اونر ایسوسی ایشن نے کہا ہے  کہ اگر حکومت نے ریٹ کم نا کیا تو آٹے کا ریٹ اسی روپے فی کلو تک جانے کے چانسزز ہیں۔ 
عبدالرحمان صاحب جو کہ سیکڑی جنرل ہیں، چکی اونر ایسوسی ایچن کے، نے کہا ہے کہ گندم کی فی من قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ میں گندم فی من دو ہزار تین سو تک پہنچ گئی ہے۔
Share To:

Amy Nicholson

Post A Comment:

0 comments so far,add yours