اس میں کوئی شک نہیں کہ جنگ کی خواہش کرنا ایک بہت بڑی جہالت ہے۔ اور اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ سب کو ہوش کے ناخن لینے چائیں۔ فاطمہ بھٹو نے اس سے پہلے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ جنگ کی خواہش بہت ہی خطرناک چیز ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم سب انڈیا اور پاکستان کے درمیان امن کے لیئے دعاگو ہیں۔


ماہرہ خان نے پاک بھارت کشیدگی پرایسی بات کہہ ڈالی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

 انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہوئے حالیہ حالات میں ماہرہ خان نے پیغاپ امن جاری کر دیا ہے۔

 فاطمہ بھٹو کے ٹویٹ پر ماہرہ خان نے تبصرہ کترے ہوئے بتایا کہ۔

 اس میں کوئی شک نہیں کہ جنگ کی خواہش کرنا ایک بہت بڑی جہالت ہے۔

 اور اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ سب کو ہوش کے ناخن لینے چائیں۔

 فاطمہ بھٹو نے اس سے پہلے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ جنگ کی خواہش بہت ہی خطرناک چیز ثابت ہو سکتی ہے۔

 ہم سب انڈیا اور پاکستان کے درمیان امن کے لیئے دعاگو ہیں۔
Share To:

Saif Shahid

Post A Comment:

0 comments so far,add yours