سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کردہ ایک سوال کہ ایک مردہ لڑکی کو دیکھ کے کیسے پتہ چلے گا کہ یہ مردہ لڑکی غیر مسلپ ہے یا مسلمان۔ اس سوال پر اب تک کافی بحث ہو چکی ہے۔ مگر کوئی خاطر خواہ جواب نہیں مل پایا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر لڑکی مسلمانوں کے علاقے سے برآمد ہو تو یہ مسلمان ہو گی

 سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کردہ ایک سوال کہ ایک مردہ لڑکی کو دیکھ کے کیسے پتہ چلے گا کہ یہ مردہ لڑکی غیر مسلم ہے یا مسلمان۔ 

اس سوال پر اب تک کافی بحث ہو چکی ہے۔ مگر کوئی خاطر خواہ جواب نہیں مل پایا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر لڑکی مسلمانوں کے علاقے سے برآمد ہو تو یہ مسلمان ہو گی

 اور اگر لڑکی کے گلے میں منگل ستھڑ ہو یا تلک کا نشان ہو تو اس لڑکی کو غیر مسلم مانا جائے۔ کچھ اور لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر کسی بھی طرح پتہ نہ لگ پا رہا ہو

 تو لڑکی کو غسل اسلامی طریقے سے دے دیں اور اس غسل سے حاصل ہونے والے پانی کو کسی بھی گھوڑے کے آگے رکھ دیں اگر تو گھوڑا پانی پی لے تو مسلم اور اگر نہ پئیے تو غیر مسلم ہو گی۔

 اس بحث کے بعد یہ بات یقینی اور پختہ نہیں ہے جس سے سو فیصد یقین ہو کہ لڑکی مسلمان ہے یا غیر مسلم۔ 
Share To:

Saif Shahid

Post A Comment:

0 comments so far,add yours